داخلے جاری ہیں — فال 2026 داخلہ / معلومات

خبریں

نوٹس بورڈ

تاریخنمبراعلانزمرہمنسلکہ
APC/ADM/2026/01 فال 2026 کے داخلے جاری — بی ایس، اے ڈی پی، پوسٹ اے ڈی پی اور بی ایڈ

بی ایس کمپیوٹر سائنس، بی ایس آئی ٹی، بی ایس انگلش، بی ایس کیمسٹری، بی ایس ایجوکیشن، بی بی اے، بی ایس اکنامکس، اے ڈی پی کمپیوٹر سائنس، اے ڈی پی آئی ٹی، پوسٹ اے ڈی پی داخلہ اور بی ایڈ (ڈیڑھ اور ڈھائی سال) کے لیے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔ فارم کالج کے دفتر سے دستیاب ہیں؛ معلومات واٹس ایپ 0309-2701114 پر۔

داخلے